استہبان ڈویژن شیراز سے 174 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع 26 ہزار ایکٹر پر پھیلا ہوا بارانی زراعت کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا علاقہ ہے۔ یہ علاقہ شہر انجیر کے نام سے شہرت رکھتا ہے۔ یہاں کی ٪ 75 انجیر کی پیداوار خلیج فارس کے ممالک، یورپ اور امریکہ برآمد کی جاتی ہے۔ یہ علاقہ FAO اور JIAS میں بھی رجسٹرڈ ہے۔
آپ کا تبصرہ